علم حاصل کرو
Spread the love
Click to rate this post!
[Total: 1 Average: 5]

علم حاصل کرو چاہے چین ہی کیوں نہ جانا پڑے 

:امام بیھقی نے امام مناقب پر ایک کتاب لکھی اور اس میں وہ امام شافعی کا یہ قول لاتے ہیں

أخبرنا محمد بن عبد الله بن محمد، قال: سمعت أبا زرعة الرازي يقول: سمعت أحمد بن محمد بن السندي يقول:سمعت الربيع :يقول
قال لي الشافعي:يا ربيع، اطلب العلم ولو بالصين

امام ربیع بن سلیمان کہتے ہیں مجھے امام شافعی نے فرمایا کہ ”اے ربیع علم حاصل کرو اگر تم کو چین (ہی کیوں نہ) جانا پڑے۔۔”
[مناقب الشافعی ، للبیھقی، وسندہ حسن]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے