توسل و استغاثہ

توسل و استغاثہ امور اہلسنت میں سے ہے۔ متقدمین سے متاخرین تک علماء و ائمہ سلف سے توسل و استغاثہ پر عمل اتفاقی طور پر چلا آرہا ہے۔